: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،19جنوری(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار آسین Asin Thottumkal نے میکرومیکس Micromax کے شریک بانی راہل شرما Rahul Sharma کے ساتھ منگل کو دہلی کے ایک ہوٹل میں عیسائی رسم و رواج سے شادی کی، اب وہ ہندو رواج سے بھی شادی کریں گے- اس موقع پر آسین اور راہل کے قریبی دوست سپر اسٹار اکشے کمار بھی موجود تھے.
text-align: start;">30 سالہ آسین سفید گاؤن پہنے ہوئے تھیں، جبکہ راہل ایک سیاہ سوٹ میں نظر آئے. راہل کے ایک قریبی رشتہ دار نے بتایا، 'یہ ایک خوبصورت شادی تھی. ہر کوئی شاندار نظر آ رہا تھا. آسین کا خیال تھا کہ شادی کیتھولک رواج سے ہو. ہم سب بہت خوش ہیں. شادی کے رسم و رواج صبح 11 بجے شروع ہوئی اور تقریبا 30 منٹ تک چلی.تاہم، اب ہندو رسم و رواج سے شادی ہوگی-